چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین آل پاکستان ٹرانسپورٹ شہزاد اعوان ایم پی اے کی ملاقات
April 10, 2019
Featured, News, Pictures, Urdu News
445 Views
لاہور(10اپریل2019) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے پی ایس 116 بلدیہ ٹاؤن کراچی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی و چیئرمین آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ملک شہزاد اعوان نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ملک شفاء اللہ اعوان صدر آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن بھی موجود تھے۔

