Monday , July 4 2022
Breaking News
Home / Featured / صدر مملکت عارف علوی اور چودھری پرویزالٰہی میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت عارف علوی اور چودھری پرویزالٰہی میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور ایئرپورٹ پر چودھری پرویزالٰہی نے استقبال کیا، ملاقات ایئرپورٹ لاؤنج میں ہوئی

لاہور(11اپریل2019) صدر مملکت عارف علوی اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے یہاں ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات علامہ اقبال ایئرپورٹ کے لاؤنج میں ہوئی۔ صدر مملکت کا لاہور آمد پر چودھری پرویزالٰہی نے استقبال کیا۔

Check Also

Overseas Pakistanis are patriotic and talented due to which Pakistan’s name is shining in the world: Ch Shujat Hussain

PML-US President Mian Zakir Naseem called on Ch Shujat Hussain, Ch Shafay Hussain and Ch …

Leave a Reply

Your email address will not be published.