Saturday , December 9 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری پرویزالٰہی سے میاں محمود الرشید اور گوہر اعجاز کی ملاقات

چودھری پرویزالٰہی سے میاں محمود الرشید اور گوہر اعجاز کی ملاقات

پنجاب میں ہاؤسنگ کے شعبہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال، نجی شعبہ کے تعاون سے پنجاب حکومت بے گھر افراد کو گھر فراہم کرے گی

لاہور(11اپریل2019) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید اور پیٹرن انچیف ’’آباد‘‘ گوہر اعجاز نے یہاں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پنجاب میں ہاؤسنگ کے شعبہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال اور مختلف سکیموں پر غور کیا گیا۔ میاں محمود الرشید نے چودھری پرویزالٰہی کو بتایا کہ پنجاب حکومت نجی شعبہ کے تعاون سے بے گھر افراد کو گھر فراہم کرے گی۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *