Thursday , December 7 2023
Breaking News
Home / Featured / عمران خان اور وزیراعلیٰ کے ساتھ ہماری جماعت ہر مسئلہ پر شانہ بشانہ کھڑی ہے: چودھری پرویزالٰہی

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے ساتھ ہماری جماعت ہر مسئلہ پر شانہ بشانہ کھڑی ہے: چودھری پرویزالٰہی

قائم مقام گورنر کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات میں وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو درپیش تمام رکاوٹیں دور کر کے فوری چالو کرنے کا فیصلہ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال

لاہور(15اپریل2019) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ قائم مقام گورنر نے کہا کہ ہماری جماعت وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ ہر مسئلہ پر شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ملاقات میں وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو آپریشنل کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور ہسپتال کو درپیش تمام رکاوٹیں دور کر کے فوری طور پر چالو کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *