Friday , March 24 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی لاہور فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر اقبال چودھری اور دیگر ارکان کو مبارکباد

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی لاہور فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر اقبال چودھری اور دیگر ارکان کو مبارکباد

لاہور(15اپریل2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے نے لاہور فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر اقبال چودھری، نائب صدر صداقت مغل، جنرل سیکرٹری پرویزالطاف، خزانچی طارق حسن، سیکرٹری عمر فاروق اور گورننگ باڈی کے دیگر ارکان کو منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے امید ظاہرکی کہ ماضی کی طرح نومنتخب ارکان اپنی اعلیٰ صحافتی کارکردگی کو بروئے کار لاتے ہوئے صحافی برادری کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *