قائم مقام گورنر چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر عون چودھری کی ملاقات، مختلف سیاسی امورپر تبادلہ خیال
April 18, 2019
Featured, News, Pictures, Urdu News
450 Views
لاہور(18اپریل2019) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر عون چودھری نے یہاں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

