Thursday , March 23 2023
Breaking News
Home / Featured / داتا دربار دھماکہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

داتا دربار دھماکہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

لاہور(08مئی2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے نے داتا دربار کے باہر خودکش بم دھماکہ میں ہونے والے جانی نقصان پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایلیٹ فورس کے جوانوں کی اس گرانقدر قربانی کو پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، حملہ آور کے مددگاروں کی شناخت کر کے ان کو فوراً کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ اور اس کی قیادت شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے غمزدہ خاندانوں کے دکھ اور غم میں برابر کی شریک ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہے ۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *