Saturday , February 4 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی عبدالعلیم خان کو فون پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی عبدالعلیم خان کو فون پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

لاہور(15مئی2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے نیب کورٹ سے ضمانت ہونے پر پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم خان کو مبارکباد دی ہے ۔ چودھری شجاعت حسین نے عبدالعلیم خان اور ان کی اہلیہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جبکہ سپیکر چودھری پرویزالٰہی نے بھی فون پر عبدالعلیم خان سے رابطہ کیا اور انہیں دلی مبارکباد کے علاوہ ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Check Also

Shehbaz Sharif is sabotaging the national solidarity atmosphere, he has also destroyed economy, he is also responsible for ruining law and order: Ch Parvez Elahi

FIA and police have been given task of crushing political opponents, arrest of Sh Rasheed …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *