نواز، شہبازشریف کی پالیسیوں کے باعث پنجاب سمیت ملک کے ہر شعبہ میں تباہی و بربادی ہوئی: چودھری پرویزالٰہی

Ch Parvez Elahi

تعلیم، صحت، زراعت، صنعت سمیت تمام شعبے ہماری حکومت کی دی گئی سہولتوں کے باعث ترقی کر رہے تھے لیکن انہوں نے پہیہ الٹا چلا دیا: چودھری پرویزالٰہی

Gepostet von Chaudhry Parvez Elahi am Dienstag, 25. Juni 2019

Share