Thursday , July 7 2022
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین نے سینیٹر کامل علی آغا کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا

چودھری شجاعت حسین نے سینیٹر کامل علی آغا کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا

لاہور(23جولائی2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے سینیٹر کامل علی آغا کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں سینیٹر کامل علی آغا کی پارٹی کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Check Also

Hamza Shahbaz breaks his promise which he made in front of the Supreme Court, sensing the defeat, the Punjab govt diverted resources to the by-polls: Ch Parvez Elahi

The Supreme Court should take notice of the interference of the Punjab government in the …

Leave a Reply

Your email address will not be published.