Saturday , August 13 2022
Breaking News
Home / Featured / سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی سینئر صحافی لیاقت انصاری کی عیادت

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی سینئر صحافی لیاقت انصاری کی عیادت

لاہور(02اگست2019) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سینئر صحافی لیاقت انصاری کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال گئے۔ گذشتہ روز لیاقت انصاری کا کامیاب بائی پاس ہوا تھا۔ چودھری پرویزالٰہی نے ڈاکٹروں کے پینل سے ملاقات کی اور ان کو اعلیٰ طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیاقت انصاری ذمہ دارانہ صحافت کرتے ہیں، ان کی بروقت رپورٹنگ ان کا بڑا اعزاز ہے۔

Check Also

PML CWC emergency meeting, Ch Shujat Hussain and Tariq Bashir Cheema were relieved from their posts

Under Article 118/119 of the party constitution, a committee has been established to hold elections …

Leave a Reply

Your email address will not be published.