Friday , March 31 2023
Breaking News
Home / Featured / الحمدللہ میں اب بہت بہتر ہوں، صحت یابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ: چودھری شجاعت حسین

الحمدللہ میں اب بہت بہتر ہوں، صحت یابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ: چودھری شجاعت حسین

لاہور(12ستمبر2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ الحمدللہ ان کی صحت بہت بہتر ہے۔ ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی، سالک حسین اور شافع حسین سے ملاقات کے دوران انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وہ ان تمام کارکنوں، ساتھیوں، دوستوں، بہی خواہوں اور سیاسی رہنماؤں کے دلی طور پر شکرگزار ہیں جنہوں نے ان کی صحت کیلئے دعائیں کیں اور باالخصوص ان کی طبیعت کے بارے میں دریافت کرتے رہے۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *