قائم مقام گورنر چودھری پرویزالٰہی نے ملک اسد کھوکھر سے حلف لے لیا
September 13, 2019
Featured, News, Pictures, Urdu News
345 Views
لاہور(13ستمبر2019) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے ملک اسد کھوکھر سے صوبائی وزارت کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال، نعمان لنگڑیال، میاں محمود الرشید، سردار آصف نکئی، پیر سعید الحسن، حافظ عمار یاسر، ارکان اسمبلی، چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر اور اعلیٰ صوبائی افسروں نے بھی شرکت کی۔

