Monday , May 29 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی سے صوبائی وزراء کی ملاقات، خیریت دریافت کی

چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی سے صوبائی وزراء کی ملاقات، خیریت دریافت کی

وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ مل کر ملک کے استحکام کیلئے کام کر رہی ہیں، ملک جلد معاشی طور پر مستحکم ہو جائے گا: ملاقات میں گفتگو

لاہور(09اکتوبر2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، فیاض الحسن چوہان اور کرنل (ر) ملک انور نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ اور دیگر اتحادی جماعتیں مل کر ملک کے استحکام کیلئے کام کر رہی ہیں، انشاء اللہ ملک جلد معاشی طور پر مستحکم ہو جائے گا۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *