Tuesday , May 17 2022
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی سے گورنر چودھری سرور کی ملاقات، سیاسی امور پر بات چیت

چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی سے گورنر چودھری سرور کی ملاقات، سیاسی امور پر بات چیت

ملاقات میں شافع حسین اور رکن قومی اسمبلی سالک حسین بھی شریک تھے

لاہور(14اکتوبر2019) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوھری پرویزالٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں شافع حسین اور رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی شریک تھے۔ گورنر نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی پر مسرت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سیاسی امور اور دیگر معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔

Check Also

Another bewilderment of ‘child govt’ revealed when Speaker Punjab Assembly Ch Parvez Elahi and Secretary Muhammad Khan Bhatti’s staff suddenly raided and arrests started

The ‘child ruler’ should refrain from such tactics and not retaliate against the assembly officers …

Leave a Reply

Your email address will not be published.