چودھری پرویزالٰہی کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال
October 23, 2019
Featured, News, Urdu News
165 Views
اسلام آباد/لاہور(23اکتوبر2019) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے آزادی مارچ، دھرنا اور موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
