Thursday , July 7 2022
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین سے مشال ملک اور ریحانہ ملک کی ملاقات

چودھری شجاعت حسین سے مشال ملک اور ریحانہ ملک کی ملاقات

کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد/لاہور(24اکتوبر2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اپنی والدہ ریحانہ ملک کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ انہوں نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات میں سیاسی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت اور ظلم و بربریت پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

Check Also

Hamza Shahbaz breaks his promise which he made in front of the Supreme Court, sensing the defeat, the Punjab govt diverted resources to the by-polls: Ch Parvez Elahi

The Supreme Court should take notice of the interference of the Punjab government in the …

Leave a Reply

Your email address will not be published.