Monday , May 29 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، طارق بشیرچیمہ اور مونس الٰہی کی نومنتخب صدر سپریم کورٹ بار سید قلب حسن کو مبارکباد

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، طارق بشیرچیمہ اور مونس الٰہی کی نومنتخب صدر سپریم کورٹ بار سید قلب حسن کو مبارکباد

قانون کی بالادستی، انصاف اور عدلیہ کی سربلندی اور وکلاء کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے: ٹیلیفون پر گفتگو

لاہور(31اکتوبر2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ وفاقی وزیر اور مونس الٰہی ایم این اے نے ممتاز قانون دان سید قلب حسن کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے نومنتخب صدر سید قلب حسن سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا کہ یہ وکلاء برادری کا آزادانہ فیصلہ ہے اور امید ظاہر کی کہ آپ اور پوری ایسوسی ایشن انصاف و قانون اور آزاد عدلیہ کی سربلندی اور وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرتے رہیں گے۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *