چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ اور پیر ظہور حسین قریشی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
November 4, 2019
Featured, News, Pictures, Urdu News
400 Views
لاہور(04نومبر2019) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ اور رکن قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی کی والدہ کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے شاہ محمود قریشی اور پیر ظہور حسین قریشی سے تعزیت کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر معین قریشی بھی موجود تھے۔

