Monday , July 4 2022
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی اور سالک حسین کا ایاز شجاع سے اظہار تعزیت

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی اور سالک حسین کا ایاز شجاع سے اظہار تعزیت

لاہور(23نومبر2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی اور سالک حسین نے نیو نیوز اور لاہور رنگ کے بیورو چیف ایاز شجاع سے ان کی بھابھی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے ایاز شجاع سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Check Also

Overseas Pakistanis are patriotic and talented due to which Pakistan’s name is shining in the world: Ch Shujat Hussain

PML-US President Mian Zakir Naseem called on Ch Shujat Hussain, Ch Shafay Hussain and Ch …

Leave a Reply

Your email address will not be published.