Friday , August 12 2022
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی اور سالک حسین کی ایمرا کے نو منتخب پینل کو مبارکباد

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی اور سالک حسین کی ایمرا کے نو منتخب پینل کو مبارکباد

لاہور(27نومبر2019) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی اور سالک حسین نے الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا) کے سالانہ انتخابات میں پائینیرز پینل کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹر صحافت کی جان ہوتے ہیں جو عوام کو بروقت حالات سے آگاہی فراہم کرتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایمرا کے صدر آصف بٹ، سینئر نائب صدر جواد ملک، نائب صدر عرفان ملک، سلیم شیخ سیکرٹری، نعمان شیخ ایڈیشنل سیکرٹری، ارشد چودھری خزانچی، کنور عزیز جوائنٹ سیکرٹری، خواجہ عبدالقادر جوائنٹ سیکرٹری محنت اور لگن سے معاشرے کے حالات و واقعات صحافتی روایات کے مطابق مثبت طریقے سے سے عوام کو آگاہی فراہم کرتے رہیں گے۔

 

Check Also

PML CWC emergency meeting, Ch Shujat Hussain and Tariq Bashir Cheema were relieved from their posts

Under Article 118/119 of the party constitution, a committee has been established to hold elections …

Leave a Reply

Your email address will not be published.