Friday , February 3 2023
Breaking News
Home / Featured / سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے سینیٹر کامل علی آغا اور چودھری سلیم بریار کی ملاقات

سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے سینیٹر کامل علی آغا اور چودھری سلیم بریار کی ملاقات

ملاقات میں پارٹی امور، تنظیم سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

لاہور(10جنوری2020) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی و صدر پاکستان مسلم لیگ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا اور سینئر نائب صدر پنجاب چودھری سلیم بریار نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی امور، تنظیم سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے تنظیم سازی کے حوالے سے کیے گئے اہم اقدامات پر کامل علی آغا اور سلیم بریار کی کاوشوں کو سراہا اور چودھری سلیم بریار کو ضلعی سطح پر پارٹی کارکنوں کو مزید متحرک کرنے کی ہدایت کی۔

Check Also

I don’t know on what agenda this caretaker government has come, our close associates are being targeted and picked up: Ch Parvez Elahi

Ch Parvez Elahi strongly condemns the kidnapping of senior lawyer Amir Saeed Rawn by some …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *