چودھری شجاعت حسین سے سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
January 25, 2020
Featured, News, Pictures, Urdu News
79 Views
اسلام آباد/لاہور(25جنوری2020) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

