پاکستان مسلم لیگ اور پی ٹی آئی اب ایک پیج پر ہیں: مونس الٰہی
February 10, 2020
Featured, News, Pictures, Urdu News
180 Views
مذاکرات کا فائنل راؤنڈ مکمل ہو گیا، اتحاد جاری رہے گا
لاہور(10فروری2020) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف اب ایک پیج پر ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ مکمل ہو گیا ہے، انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کا اتحاد جاری رہے گا۔
