Tuesday , May 30 2023
Breaking News
Home / Featured / چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر رئیس منیر احمد اور ایم پی اے رئیس نبیل کی ملاقات

چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر رئیس منیر احمد اور ایم پی اے رئیس نبیل کی ملاقات

لاہور(27فروری2020) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر رئیس منیر احمد اور ایم پی اے رئیس نبیل نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

_____________________________________

پاکستان مسلم لیگ عوام کی ترجمان ہے، عوامی مسائل کو حل کرانا ہماری اولین ترجیح ہے: چودھری پرویزالٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی سے نومنتخب صدر مسلم لیگ راولپنڈی زبیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری فیاض تبسم کی ملاقات

ملاقات میں موجودہ سیاسی اور ضلع میں بلدیاتی صورتحال پر تبادلہ خیال، پارٹی امور کی انجام دہی کیلئے ذمہ داری ملنے پر قیادت کا مشکورہوں، زبیر احمد خان

لاہور(27فروری2020) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے نومنتخب صدر پاکستان مسلم لیگ راولپنڈی زبیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری فیاض تبسم نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پارٹی امور کی انجام دہی کیلئے ذمہ داری ملنے پر مسلم لیگی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ضلع میں موجودہ سیاسی اور بلدیاتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ عوام کی ترجمان ہے، عوامی مسائل کو حل کروانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں ہماری پارٹی بھرپور طریقے سے حصہ لے گی۔

 

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *