Sunday , December 10 2023
Breaking News
Home / Featured / سپیکر چودھری پرویزالٰہی کی پنجاب اسمبلی اور ہوسٹل کو جراثیم سے پاک کرنے کی ہدایت

سپیکر چودھری پرویزالٰہی کی پنجاب اسمبلی اور ہوسٹل کو جراثیم سے پاک کرنے کی ہدایت

پورے ایوان، سیکرٹریٹ، کمیٹی رومز، لائبریری اور ہوسٹل کو جراثیم کش ادویات کے محلول سے دھویا جائے

لاہور(16مارچ2020) سپیکر پنجاب اسمبلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کی عمارت اور ایم پی ایز ہوسٹل کو جراثیم سے پاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اور ڈی جی عنایت اللہ لک نے سپیکر چودھری پرویزالٰہی کو بریفنگ دی جنہوں نے اس ضمن میں احکامات جاری کر دئیے ہیں جن کے تحت اسمبلی سیکرٹریٹ فوری طور پر پوری عمارت کو جراثیم سے پاک کرنے کیلئے اقدامات کرے گا اور پنجاب اسمبلی کے ایوان، سیکرٹریٹ، کمیٹی رومز، لائبریری اور ہوسٹل کو جراثیم کش ادویات کے محلول سے دھویا جائے گا۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *