Monday , May 29 2023
Breaking News
Home / Featured / قائم مقام گورنر چودھری پرویزالٰہی سے وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی اصغر زیدی کی ملاقات، شافع حسین اور شہزاد احمد بھی موجود تھے

قائم مقام گورنر چودھری پرویزالٰہی سے وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی اصغر زیدی کی ملاقات، شافع حسین اور شہزاد احمد بھی موجود تھے

تعلیمی سرگرمیاں کورونا کی وجہ سے کافی عرصہ سے بند ہیں، حکومت تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کر رہی ہے: ملاقات میں گفتگو

طلبہ ملک کا مستقبل ہیں، کسی قسم کا کوئی رسک نہ لیں، ایس او پیز پر سختی سے عمل کروائیں: قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی

لاہور(17اگست2020) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اصغر زیدی نے یہاں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چودھری شافع حسین اور شہزاد احمد بھی موجود تھے۔ گورنر پنجاب نے گفتگو کے دوران کہا کہ تعلیمی سرگرمیاں کورونا کی وجہ سے کافی عرصہ سے بند ہیں، اب حکومت 15 ستمبر کو تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے بارے میں لائحہ عمل مرتب کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ و طالبات ملک کا مستقبل ہیں لہٰذا کسی قسم کا کوئی رسک نہ لیا جائے اور ایس او پیز پر سختی سے عمل کروایا جائے۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *