Thursday , December 7 2023
Breaking News
Home / Featured / چکوال، لاوہ، کلر کہار، تلہ گنگ اور خوشاب کو آفت زدہ قرار دیا جائے: چودھری پرویزالٰہی

چکوال، لاوہ، کلر کہار، تلہ گنگ اور خوشاب کو آفت زدہ قرار دیا جائے: چودھری پرویزالٰہی

بارشوں کا 75 سال ریکارڈ ٹوٹ گیا، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، نقصانات کا ازالہ کیا جائے

لاہور(07ستمبر2020) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے تلہ گنگ، لاوہ، چکوال، کلر کہار اور خوشاب کے علاقے بڑے پیمانے پر متاثر ہوئے ہیں، بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ضلع چکوال، تلہ گنگ، لاوہ، کلر کہار اور خوشاب میں تمام فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، ڈیمز ٹوٹ گئے، راستے منقطع ہیں، سکول گر گئے، لوگوں کے کاروبار ختم ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے اور یہاں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔

Check Also

Terrorists are attacking freely, but the priority of fake rulers is not to establish law and order, but only political revenge: Ch Parvez Elahi

Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *