موٹروے پر خاتون کی عصمت دری کا واقعہ لمحہ فکریہ ہے: مونس الٰہی
September 10, 2020
Featured, News, Urdu News
347 Views
پنجاب پولیس عہدوں کی کشمکش کی بجائے فرائض کی بجاآوری کو مقدم رکھے: ٹویٹ
لاہور(10ستمبر2020) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی ایم این اے نے لاہور رنگ روڈ سے چند کلومیٹر دور موٹروے پر خاتون کی عصمت دری کے واقعہ پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ پنجاب اور موٹروے پولیس کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس عہدوں کی کشمکش کی بجائے فرائض کی بجا آوری کو مقدم رکھے۔
