Wednesday , October 5 2022
Home / Featured / سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب اسمبلی ارشاد وڑائچ سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب اسمبلی ارشاد وڑائچ سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(26جنوری2022) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب اسمبلی ارشاد احمد وڑائچ سے ان کے بڑے بھائی منظور حسین نمبردار کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہاکہ منظور حسین نمبردار سماجی شخصیت کے مالک تھے، علاقے کیلئے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Check Also

Women parliamentarians call on CM Ch Parvez Elahi

Lahore, October 04: Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi has said the political role of …

Leave a Reply

Your email address will not be published.