Wednesday , October 5 2022
Home / Featured / چودھری پرویزالٰہی، طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی و تجزیہ نگار ارشاد بھٹی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

چودھری پرویزالٰہی، طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی و تجزیہ نگار ارشاد بھٹی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(16فروری2022) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، وفاقی وزراء طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی سینئر صحافی و تجزیہ نگار ارشاد بھٹی کی رہائش پر گئے اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ مسلم لیگی رہنماؤں نے کہا کہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو یہ صدمہ ہمت و حوصلہ سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

 

Check Also

Women parliamentarians call on CM Ch Parvez Elahi

Lahore, October 04: Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi has said the political role of …