Wednesday , October 5 2022
Home / Featured / سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات

ملاقات میں طارق بشیر چیمہ، سالک حسین، حسین الٰہی، اسعد محمود اور شافع حسین بھی شریک تھے، ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور(23فروری2022) پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے جمعیت علماء اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، ارکان قومی اسمبلی سالک حسین، حسین الٰہی اور شافع حسین بھی شریک تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Check Also

Women parliamentarians call on CM Ch Parvez Elahi

Lahore, October 04: Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi has said the political role of …