Wednesday , October 5 2022
Home / Featured / شیخ رشید صاحب کی عزت کرتا ہوں، وہ شاید یہ بھول رہے ہیں کہ جناب اپنی سٹوڈنٹ لائف میں اسی جماعت کے لیڈروں کے بزرگوں سے پیسے لیا کرتے تھے: مونس الٰہی

شیخ رشید صاحب کی عزت کرتا ہوں، وہ شاید یہ بھول رہے ہیں کہ جناب اپنی سٹوڈنٹ لائف میں اسی جماعت کے لیڈروں کے بزرگوں سے پیسے لیا کرتے تھے: مونس الٰہی

پانچ سیٹوں والی جماعت کے پاس 50-50 سیٹوں والے ملاقات اورمشاورت کیلئے آ رہے ہیں، کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر ایک سیٹ والا وزیر داخلہ بن سکتا ہے تو پانچ سیٹوں والے وزیراعلیٰ اور گورنر کیوں نہیں بن سکتے

لاہور(12مارچ2022) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ میں شیخ رشید صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن شیخ رشید یہ بھول رہے ہیں کہ اسی جماعت کے لیڈران کے بزرگوں سے جناب اپنی سٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے۔ مونس الٰہی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پانچ سیٹوں والی جماعت کے پاس 50-50 سیٹوں والے ملاقات اورمشاورت کیلئے آ رہے ہیں، کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر ایک سیٹ والا وزیر داخلہ بن سکتا ہے تو پانچ سیٹوں والے وزیراعلیٰ اور گورنر کیوں نہیں بن سکتے۔

Check Also

Women parliamentarians call on CM Ch Parvez Elahi

Lahore, October 04: Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi has said the political role of …