Wednesday , October 5 2022
Home / Featured / موسمی تبدیلی، بڑھتی آبادی اور واٹر مس مینجمنٹ کے باعث تیزی سے کم ہوتے آبی وسائل ہمیں پانی کی شدید قلت سے دوچار کر سکتے ہیں، کیا کالا باغ ڈیم کے مخالفین کو اس بات کا احساس ہے؟ مونس الٰہی

موسمی تبدیلی، بڑھتی آبادی اور واٹر مس مینجمنٹ کے باعث تیزی سے کم ہوتے آبی وسائل ہمیں پانی کی شدید قلت سے دوچار کر سکتے ہیں، کیا کالا باغ ڈیم کے مخالفین کو اس بات کا احساس ہے؟ مونس الٰہی

لاہور(22مارچ2022) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے ورلڈ واٹر ڈے پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ موسمی تبدیلی، بڑھتی آبادی اور واٹر مس مینجمنٹ کے باعث ہمارے تیزی سے کم ہوتے آبی وسائل مستقبل میں ہمیں پانی کی شدید قلت سے دوچار کر سکتے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا کالا باغ ڈیم کے مخالفین کو اس بات کا احساس ہے؟ مونس الٰہی نے مزید کہا کہ پانی کی حفاظت زندگی کی ضمانت ہے۔

Check Also

Women parliamentarians call on CM Ch Parvez Elahi

Lahore, October 04: Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi has said the political role of …