Wednesday , October 5 2022
Home / Featured / سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی و مشیر وزیراعلیٰ سید رفاقت علی شاہ گیلانی کی ملاقات

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی و مشیر وزیراعلیٰ سید رفاقت علی شاہ گیلانی کی ملاقات

سید رفاقت علی گیلانی نے چودھری پرویزالٰہی کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی، ملاقات میں رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی، صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر، سینیٹر کامل علی آغا اور چودھری گل زمان بھی موجود تھے

اسلام آباد(29مارچ2022) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی و مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے ایکسائز سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی، صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر، سینیٹر کامل علی آغا اور چودھری گل زمان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پنجاب میں بدلتی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے چودھری پرویزالٰہی کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Check Also

Women parliamentarians call on CM Ch Parvez Elahi

Lahore, October 04: Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi has said the political role of …