Wednesday , October 5 2022
Home / Featured / پٹرول، بجلی، ڈالر، گیس ملکی تاریخ میں سب سے مہنگی سطح پر، یہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلی ہے: مونس الٰہی

پٹرول، بجلی، ڈالر، گیس ملکی تاریخ میں سب سے مہنگی سطح پر، یہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلی ہے: مونس الٰہی

پاکستان میں غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخ کا تیز ترین اضافہ، یہ ہے شہباز سپیڈ: ٹویٹ

لاہور(04جون2022) سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ مونس الٰہی نے مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ کو امپورٹڈ حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پٹرول تاریخ میں سب سے مہنگا، بجلی تاریخ میں سب سے مہنگی، ڈالر تاریخ میں سب سے مہنگا، گیس تاریخ میں سب سے مہنگی، پاکستان میں غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخ کا تیز ترین اضافہ، یہ ہے شہباز سپیڈ!۔ عوام نے امپورٹڈ حکومت اور مہنگائی کو نامنظور قرار دیا ہے۔

Check Also

Women parliamentarians call on CM Ch Parvez Elahi

Lahore, October 04: Chief Minister Punjab Chaudhry Parvez Elahi has said the political role of …