Monday , July 4 2022
Breaking News
Home / Featured / چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی و تجزیہ نگار ذوالفقار راحت کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی و تجزیہ نگار ذوالفقار راحت کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

لاہور(18جون2022) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے سینئر صحافی و تجزیہ نگار ذوالفقار راحت کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے کہا ہم ذوالفقار راحت کے غم میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

Check Also

Overseas Pakistanis are patriotic and talented due to which Pakistan’s name is shining in the world: Ch Shujat Hussain

PML-US President Mian Zakir Naseem called on Ch Shujat Hussain, Ch Shafay Hussain and Ch …