چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کا سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
2 weeks ago
Featured, News, Urdu News
31 Views
لاہور(22جون2022) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے کہا ہم آصف علی زرداری اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔
