وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی آئی جی عامرذوالفقار کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت
December 31, 2022
Featured, News, Pictures, Urdu News
86 Views
لاہور 31 دسمبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے انسپکٹر جنرل پولیس عامر ذوالفقار خان کے صاحبزادے محمد حمزہ عامر خان کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور دلہا و دلہن کو شادی کی مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے نوبیاہتاجوڑے کیلئے نئی زندگی کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ صوبائی مشیر عامر سعید راں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اسد اللہ خان، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
