Prime Ministerial candidate for the Pakistan Muslim-League-Qaid (PML-Q) party, Chaudhry Pervez Elahi, gestures as he speaks during an interview with an unseen AFP correspondent in Lahore on February 14, 2008. The PML-Q's candidate to be prime minister if it wins the polls, Chaudhry Pervaiz Elahi, says the reason for the absence of Musharraf in their campaigning materials was simply to keep in line with the law."Under the constitution the president is above politics, and nobody can use his name, his photograph. This doesn't mean we have left him," Elahi told AFP in an interview at his imposing Lahore family home. AFP PHOTO/Arif ALI (Photo credit should read ARIFALI/AFP/Getty Images)
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے گندم و آٹا کے بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اجلاس، بڑے فیصلے
January 7, 2023
Featured, News, Urdu News
72 Views
فلور ملوں کیلئے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ بڑھا کر ڈبل۔ صوبے بھر میں سیل پوائنٹس کو بھی دوگنا کر دیا گیا ہے: چودھری پرویزالٰہی
پنجاب بھر میں روزانہ 10 کلو آٹے کے 18 لاکھ 40 ہزار تھیلے سرکاری ریٹ پر دستیاب ہوں گے۔ سوموار سے فلور ملوں کو ان کے اپنے مطالبے سے زیادہ 26 ہزار ٹن سرکاری گندم جاری کر دی جائے گی
سرکاری کوٹہ بڑھنے سے نجی گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی
لاہور 7 جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے گندم و آٹا کے بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اجلاس میں بڑے فیصلے کئے گئے۔ سیکرٹری خوراک نادر چٹھہ اور ہمیش خان نے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی کہ 24 گھنٹے کے اندر اندر لائحہ عمل طے کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ فلور ملوں کیلئے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ بڑھا کر ڈبل کر دیا گیا ہے۔ صوبے بھر میں سیل پوائنٹس کو بھی دوگنا کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں روزانہ 10 کلو آٹے کے 18 لاکھ 40 ہزار تھیلے سرکاری ریٹ پر دستیاب ہوں گے۔ سوموار سے فلور ملوں کو ان کے اپنے مطالبے سے زیادہ 26 ہزار ٹن سرکاری گندم جاری کر دی جائے گی۔ سرکاری کوٹہ بڑھنے سے نجی گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔
Check Also
Those pursuing agenda of victimization should hear Imran Khan’s way cannot be blocked, people are …