فواد چودھری سے متعلق بیان پر ان سے اور ان کی فیملی سے معذرت خواہ ہوں: چودھری پرویزالٰہی
January 26, 2023
Featured, News, Urdu News
120 Views
لاہور(26جنوری 2023) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ آج تقریر کے دوران پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے متعلق جو گفتگو ہوئی اس پر میں ان سے معذرت خواہ ہوں، فواد چودھری کی پوری فیملی سے ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں، میرے بیان سے ان کی فیملی کو دکھ پہنچا جس پر میں ان سے معذرت خواہ ہوں۔