Monday , May 29 2023
Breaking News
Home / News / Urdu News

Urdu News

Pakistan Muslim League (Q) Urdu News Section

دہشت گرد آزادانہ حملے کر رہے ہیں لیکن جعلی حکمرانوں کی ترجیح امن و امان کا قیام نہیں بلکہ صرف سیاسی انتقام ہے: چودھری پرویزالٰہی

انتقام کا ایجنڈا رکھنے والے سن لیں عمران خان کا راستہ نہیں روکا جا سکتا، عوام، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں حکمران الیکشن میں مقابلہ کر لیں، پی ڈی ایم کی تیرہ جماعتیں بھی مل کر ان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سابق …

Read More »

پشاور پولیس لائینز مسجد دھماکے میں ملوث عناصر انسانیت کے دشمن ہیں: چودھری پرویزالٰہی

نگران حکومت کا فوکس امن و امان اور عوامی ایشوز نہیں بلکہ انتقامی کارروائیوں پر ہے، وہ صرف سیاسی مخالفین کو کچلنے میں مصروف ہیں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور سابق سپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ …

Read More »

حکمران انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، ہم انشاء اللہ ان کو بھاگنے نہیں دیں گے: عمران خان، چودھری پرویزالٰہی

حکمران نے اپنے کیسز میں تو ریلیف لے لیا لیکن عوام کیلئے انکے پاس کوئی ریلیف نہیں، ہر روز مہنگائی کانیا بم عوام پر گرایاجا رہا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی ملاقات، سیاسی صورتحال …

Read More »

مریم نواز کی واپسی پر اسحق ڈالر نے قوم کو پٹرول کی قیمت میں 35روپے فی لیٹر اضافے کی سلامی دی ہے: چودھری پرویزالٰہی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کریڈٹ نواز شریف اور مریم نواز کو جاتا ہے، مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکا ہے، حکومت کو صرف انتقامی کاروائیوں سے فرصت نہیں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور ابتر …

Read More »

بڑا شور سنا تھا کہ ڈار ڈالر کو کنٹرول کر لے گا، اب ڈار نے سب کچھ آؤٹ آف کنٹرول کر دیا ہے: چودھری پرویزالٰہی

ن لیگ والوں کو کسی چیز کی سمجھ نہیں، اب حالات دیکھ لیں، شہباز شریف سمیت پوری پی ڈی ایم مکمل طورپر ایکسپوز ہو گئی سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اور سینیٹر کامل علی آغا سے گلگت بلتستان کے مسلم لیگی رہنماؤں اسد اللہ خان ایڈووکیٹ، ہارون خالد وانی اور سلطان …

Read More »

نگران پنجاب حکومت نے اگر اپنی اصلاح کرنی ہے تو نواز شریف اور شہباز شریف سے دور رہے: چودھری پرویزالٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات، راجہ بشارت، چودھری ظہیر الدین، میجر (ر) اصغر حیات کلیار، جاوید اقبال خان کھچی، سہیل افضل گوندل، چودھری عارف گوندل اور چودھری لیاقت گوندل شریک ملاقات میں سیاسی معاملات، پنجاب کی نگران حکومت کے کنڈکٹ پر بات …

Read More »

فواد چودھری سے متعلق بیان پر ان سے اور ان کی فیملی سے معذرت خواہ ہوں: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(26جنوری 2023) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ آج تقریر کے دوران پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے متعلق جو گفتگو ہوئی اس پر میں ان سے معذرت خواہ ہوں، فواد چودھری کی پوری فیملی سے ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں، میرے بیان سے ان کی فیملی …

Read More »

عمران خان آج بھی پاکستان کے قائداعظم کے بعد مقبول ترین لیڈر ہیں، چودھری ظہور الٰہی کے زمانے سے لیکر آج تک ہم نے اس طرح کے سیاسی حالات بہت دیکھے ہم گھبرانے والے نہیں: چودھری پرویزالٰہی

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں چودھری وجاہت حسین بلامقابلہ مرکزی صدر اور چودھری پرویزالٰہی بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب، سینیٹر کامل علی آغا کو بلامقابلہ مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب، باؤ محمد رضوان صوبائی جنرل سیکرٹری نامزد راسخ الٰہی نے خاتم النبیینﷺ یونیورسٹی بنانے میں اہم کردار …

Read More »

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلیفونک رابطہ، موجودہ سیاسی صورتحال پر طویل مشاورت

اللہ کی ذات کے بعد حکومت کے فاشسٹ اقدامات سے تحفظ اعلیٰ عدلیہ ہی دے سکتی ہے، پہلے بھی انصاف عدلیہ سے ملا اب بھی انشاء اللہ انصاف انہی سے ملے گا: چودھری پرویزالٰہی لاہور(25جنوری 2023) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلیفون پر …

Read More »

چودھری وجاہت حسین جیسے سینئر سیاستدان اور ان کے بیٹے موسی الٰہی پر بے بنیاد مقدمہ درج کرنا قابل مذمت ہے: چودھری پرویزالٰہی

ہمارے ساڑھے پانچ ماہ کے دور حکومت میں کسی ایک سیاسی کارکن کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کی گئی ن لیگ کی منتقم قیادت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا، شریف جب بھی اقتدار میں آتے ہیں تو رانا ثناء اللہ اور عطاء اللہ تارڑ جیسے …

Read More »