Saturday , December 9 2023
Breaking News
Home / News / Urdu News (page 10)

Urdu News

Pakistan Muslim League (Q) Urdu News Section

چار 4ماہ کی قلیل مدت میں عوام کی فلاح کا جتنا کام ہواہے اتنا گزشتہ 10برس میں نہیں ہوا: چودھری پرویزالٰہی

مخالفین کی پروا نہیں صرف عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کی فکر ہے، پراپیگنڈہ کرنے والوں کے عزائم پہلے بھی ناکام رہے اور آئندہ بھی ناکام رہیں گے دشمن جو مرضی کرلے، صرف ندامت ہی ان کا مقدر ہے، اللہ تعالیٰ نے دین کی خدمت کی سعادت دی ہے، …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سے فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر و رائیٹرسید نورکی ملاقات، فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات پرتفصیلی تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ کا فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے لاہور میں جدید پروڈکشن سٹوڈیوبنانے کا اعلان، جدید سینماکمپلیکس بھی بنے گا ایران کے ادارے فارابی اور ترکی کیساتھ مل کر فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کرینگے اور علیحدہ ادارہ قائم کرینگے: چودھری پرویزالٰہی نوجوان فلم میکرز کو پروڈکشن کے نئے رجحانات …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کاصوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے بڑا اعلان، 2ارب روپے سے سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ قائم

کھلاڑیوں کو تربیت کیلئے بیرون ملک بھجوایا جائیگا، انٹرنیشنل کوچز کو مقامی کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے پاکستان بھی بلایا جائے گا: چودھری پرویزالٰہی کھلاڑیوں کو سپورٹس سکالر شپ دئیے جائیں گے، نہ صرف پنجاب بلکہ دیگر صوبوں کے کھلاڑیوں کو بھی بیرون ملک ٹریننگ کیلئے بھجوایاجائے گا اتھلیٹس، ریسلنگ، باکسنگ، …

Read More »

حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ منظور نہیں کیا، بطور صوبائی وزیر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور 25دسمبر: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیر وں میں سے ایک وزیر ہیں۔ حسنین بہادر دریشک میرے لیے ویسے ہی ہیں جیسے مونس الٰہی ہیں۔ حسنین بہادر دریشک کی پرفارمنس بہت اچھی ہے۔ بطور صوبائی وزیر اپنے محکمہ …

Read More »

تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی، سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی سے ملاقات ملاقات میں حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے غور کیا گیا، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مزید مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق پی ٹی …

Read More »

وزیراعلیٰ آفس میں کرسمس کی خصوصی تقریب، وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کرسمس کا کیک کاٹا، مسیحی برادری کو مبارکباد دی

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا کرسمس پر مسیحی برادری کیلئے تحفہ، کچی آبادیوں میں مقیم اقلیتوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان سابق دور میں یوحنا آباد اور قصور خود جا کر مسیحی افراد کو مالکانہ حقوق دیئے، اب پھر کچی آبادیوں میں مقیم اقلیتوں کو مالکانہ حقوق دینگے اقلیتوں کیلئے …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے معروف کوہ پیما ساجد علی سد پارہ کو ”کے ٹو کلین اپ“ مہم کیلئے 15 لاکھ روپے کا چیک دیا

لاہور 24 دسمبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیر اعلی آفس میں معروف کوہ پیما ساجد علی سد پارہ نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے ساجد علی سدپارہ کو ”کے ٹو کلین اپ“ مہم کیلئے 15 لاکھ روپے کا چیک دیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے اس موقع پر گفتگو کرتے …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں گورنر کیخلاف قرارداد کی روشنی میں صدر سے درخواست کر رہے ہیں کہ گورنر کیخلاف مس کنڈکٹ کی کاروائی کی جائے اور فوری طورپر عہدے سے ہٹایا جائے: چودھری پرویزالٰہی

پنجاب کے عوام کو مبارک ہو کہ آج عدالت نے گورنر پنجاب کی آئین شکنی کا راستہ روک دیا امپورٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ گورنر نے آرٹیکل 58 ٹو- بی بحال کرنے کی کوشش کی لیکن اس کا راستہ روک دیا گیا ہے اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے اور …

Read More »

اللہ تعالیٰ نے دین کی خدمت کی سعادت عمران خان، پی ٹی آئی اور ہمیں دی اور یہ حکومت محمد ﷺ کے صدقے عطا کی ہے،اللہ تعالیٰ ہی اس کی حفاظت کریگا

دشمن جو مرضی کرلے، یہ حکومت قائم رہے گی،تمام مخالفین کو ندامت اٹھانا پڑے گی:چودھری پرویزالٰہی عمران خان اور ہماری حکومت کے دور میں دین کی سربلندی اور ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے تاریخ ساز قانون سازی ہوئی ہے بلاشبہ جو دین کا کام کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس، ارکان پنجاب اسمبلی کی بھرپور شرکت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار گورنر پنجاب کے غیر آئینی و غیر قانونی اقدام کی شدید مذمت، غیر آئینی و غیر قانونی اقدام کیخلاف ہر فورم پر بھرپور احتجاج کیا جائیگا: پارلیمانی پارٹی لاہور 23 دسمبر: وزیراعلیٰ پنجاب …

Read More »