Sunday , December 10 2023
Breaking News
Home / News / Urdu News (page 2)

Urdu News

Pakistan Muslim League (Q) Urdu News Section

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی ملاقات

چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو آئندہ سیاسی معاملات کے حوالے سے اپنی تجاویز سے آگاہ کیا ملاقات میں سیکرٹری جنرل اسد عمر اور فواد چودھری، سینیٹر اعظم سواتی اور حماد اظہر شریک تھے، الیکشن کمیشن کے متنازعہ اقدامات کے خلاف آئینی آپشنز اور ان کے خلاف …

Read More »

عمران خان کرپٹ مافیا کے آگے ڈٹ کر کھڑا ہے، انتخاب میں شکست پی ڈی ایم کا مقدر بنے گی: چودھری پرویزالٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور سابق ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ پر شدید تنقید اور نگران سیٹ اپ میں بڑے پیمانے پر بیورو کریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کی مذمت لاہور(24جنوری 2023) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب …

Read More »

حارث سٹیل کیس میں 35 لاکھ روپے کی پلی بارگین کرنے والے شخص سے کیسے انصاف کی توقع کی جا سکتی ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور 22 جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے فیصلے پر کہا ہے کہ حارث سٹیل کیس میں 35 لاکھ روپے کی پلی بارگین کرنے والے شخص سے کیسے انصاف کی توقع کی جا سکتی ہے، میرا …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گستاخانہ واقعہ کی شدید مذمت

قرآن کریم کی بے حرمتی کا واقعہ بدترین اور انتہائی دل آزاری والا فعل ہے، مہذب معاشرے میں ایسے افسوسناک واقعہ کی رتی بھر بھی گنجائش نہیں: چودھری پرویزالٰہی قرآن کریم کا احترام ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، آزادی اظہار کی آڑ میں ایسا واقعہ ہر گز برداشت …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے پاکستانی نژادامریکی بزنس مین اور ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما طاہر جاوید کی ملاقات

طاہر جاوید نے مختصر مدت میں پنجاب کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کے مثالی اقدامات کو سراہا وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی قیادت میں پنجاب حکومت نے 5 سال کے کام 5ماہ میں کئے، عوامی خدمت کی نئی مثال قائم کی ہے: طاہر جاوید پنجاب، کیلیفورنیاسسٹرصوبے …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی سیکرٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک کی رہائش گاہ آمد، بڑے بھائی کے انتقال پراظہار افسوس، فاتحہ خوانی کی

لاہور 22جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی آج جی او آر ٹو میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک کی رہائش گاہ گئے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے عنایت اللہ لک …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ہدایت پر وزیراعلیٰ آفس کے مرکزی کمیٹی روم میں ختم نبوتﷺ سے متعلق آیت اور حدیث مبارکہ آویزاں

حضرت محمدﷺ تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ﷺہیں اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبیﷺ ہیں: سورہ الاحزاب ”میں خاتم النبینﷺ ہوں، میرے بعد کوئی نبیﷺ نہیں ہوگا“: حضرت محمدﷺ کی مستند حدیث مبارکہ بحوالہ ترمذی شریف وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی …

Read More »

پنجاب احساس پروگرام کے ذریعے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے مثالی کام کیا، ڈیٹا کیلئے ٹیکنالوجی کی مدد لی: چودھری پرویزالٰہی

احساس پروگرام اور سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام جاری رہنا چاہئے، فنڈز کی شفافیت سے استعمال کی ماضی میں کوئی مثال نہیں سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ارب روپے کے فنڈز رکھے، مستند ڈیٹا ملنے پر یہ رقم سندھ حکومت کو دی جائے گی وزیراعلیٰ سے ڈاکٹر ثانیہ …

Read More »

مجلس ترقی ادب کیلئے بک ویئر ہاؤس، بک ڈسپلے سنٹر، جدید طرز کا لٹریری کیفے اور کانفرنس ہال تعمیر کرینگے: چودھری پرویزالٰہی

لٹریری ورکشاپس اور انٹرن شپ پروگرامز کا انعقاد کیا جائیگا، خصوصی گرانٹ کا اعلان، مجلس ترقی ادب کے ڈائریکٹر اصغر عبداللہ سے گفتگو لاہور 21جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں مجلس ترقی ادب کے ڈائریکٹر اصغر عبداللہ نے ملاقات کی۔ اصغر عبداللہ نے مجلس ترقی ادب کی …

Read More »

پاکستان عمران خان کے جھنڈے تلے بہت ترقی کرے گا، سب کوانکی صحت و سلامتی کیلئے دعائیں کرنی چاہئیں: چودھری پرویزالٰہی

وقت آگیا ہے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں، عمران خان ہر وقت عام آدمی کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کا سوچتے رہتے ہیں لیڈر شپ عمران خان کے مضبوط ہاتھوں میں ہے، ہر سیکٹر میں بہترین ٹیم تیار کی، ساڑھے 5ماہ میں 5سال سے زیادہ کام کیا دین …

Read More »