پنجاب آئی ٹی بورڈکے سلی کون ویلی کے اشراک پر اتفاق، بزنس ٹو بزنس تعلقات کے فروغ کیلئے ضروری اقدامات کا فیصلہ پاکستانی طلبہ کو مائیکرو چپ ٹیکنالوجی کی طرف راغب کیا جائیگا، چپ پروڈکشن شروع کر کے پنجاب آئی ٹی بزنس ایکسپورٹ میں لیڈ لے گا آئندہ آنیوالے دنوں …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیر اعلی شکایت سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان کی ملاقات
عوام کی خدمت کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے، مسائل ہر صورت حل کیے جائیں: چودھری پرویزالٰہی وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا چیئرمین شکایت سیل زبیر احمد خان کی بھابھی کے انتقال پر اظہار تعزیت لاہور 20نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیر اعلی شکایت سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان …
Read More »جنرل قمر جاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرا کے بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی: چودھری پرویزالٰہی
تبلیغی جماعت پر پابندی عائد ہونے کے بعد میں نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعو دی عرب کے شاہ ولی عہد سے بات کرنے کی استدعا کی جنرل قمر جاوید باجوہ نے میری استدعا پر سعو دی ولی عہد سے تبلیغی جماعت پر پابندی ہٹانے کی درخواست کی جو …
Read More »وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیز کمیشن کااجلاس، ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی چیئرمین اور کوآرڈینیٹر ز کا تقرر
پنجاب کے 26 اضلاع کیلئے ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹیوں کے چیئرمین اور 7 کوآرڈینیٹر ٹو اوورسیز پاکستانیز کمیشن میں تقرر نامے تقسیم او پی سی کے47ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظوری، اجلاس میں ہر ڈویژن میں اوورسیز کلب کے قیام کی تجویز سے اتفاق کیا لاہور19نومبر: وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی زیر …
Read More »وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر اظہار افسوس، اہل خانہ کیلئے 30 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان
لاہور19نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی نے طارق ٹیڈی کے اہل خانہ کیلئے 30 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا اور کہا کہ طارق ٹیڈی مرحوم کے اہل خانہ کو مشکل گھڑی میں تنہا …
Read More »وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس، فلڈریلیف پروگرام کی کامیابی پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو خراج تحسین
گنے کی سپورٹ پرائس 300روپے فی من مقرر، پنجاب میں فلور ملوں کو 25نومبر تک کرشنگ شروع کرنے کا پابند کردیا گیا فلڈ ریلیف پروگرام اپنی مثال آپ ہے، ایس ایم بی آر زاہد زمان اختر، ڈی جی پی ڈی ایم اے فیصل فرید اور ساری ٹیم کو سراہتے ہیں …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے رکن صوبائی اسمبلی حافظ عمار یاسر اور مقامی رہنما ارشد شیخ کی ملاقات
تلہ گنگ اور چکوال کو ڈویژن بنانے پر بھی کام کرینگے، انڈسٹریل اسٹیٹ کا وعدہ بھی پورا کیاجائیگا: چودھری پرویزالٰہی تلہ گنگ کے عوام میڈیکل کالج کو اپنے محسن چودھری پرویزالٰہی کے نام سے موسوم کرنا چاہتے ہیں: حافظ عمار یاسر، ارشد شیخ لاہور 18نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے …
Read More »دو ماہ کی قلیل مدت میں ہم نے ایک سال جتنا کام کرکے دکھا دیا، لیکن شہباز شریف کی طرح ڈھول نہیں پیٹا: چودھری پرویزالٰہی
پچھلی دفعہ بھی اللہ نے موقع دیا تھا تو کام کر کے دکھایا تھا، ہمارے کاموں سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا عمران خان کے پاس سندھ کیلئے ایک ارب روپے کا چیک ہے، سندھ نے ابھی تک سروے نہیں کیا، امدادی رقم ایسے دی تو پتہ ہی نہیں چلنا …
Read More »پنجاب میں بریسٹ کینسر کی مریض خواتین کامفت علاج ہوگا، وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے منظوری دے دی
بڑے ہسپتالوں میں بریسٹ کینسر کے علاج کیلئے سینٹر آف ایکسی لینس اور تشخیص کیلئے خصوصی کاؤنٹرز قائم کئے جائیں گے کسی بھی سٹیج پر کینسر تشخیص ہونے پرمریض کا مفت علاج ہوگا، پھیپھڑوں کے کینسرکے علاج کیلئے بہترین سہولتیں فراہم کرینگے پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم میں مثبت تبدیلی …
Read More »نئی نسل کے طلبہ ذہین اور متحرک ہیں، قوم کو ان پر فخر ہے: چودھری پرویزالٰہی کا طلبہ کے عالمی دن پر پیغام
لاہور 17نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ طلبہ قوم کا تابناک مستقبل ہیں۔ طالب علم بہت زیادہ توجہ اور احترام کے مستحق ہیں۔ وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے طلبہ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ نئی نسل کے طلبہ ذہین اور متحرک ہیں اور …
Read More »