Thursday , December 7 2023
Breaking News
Home / News / Urdu News (page 3)

Urdu News

Pakistan Muslim League (Q) Urdu News Section

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا لاہور میں ارفع ٹوئن ٹاورز کے منصوبے کا اعلان، سنگ بنیاد رکھ دیا، 12ارب روپے کی لاگت کا تخمینہ

ارفع کریم آئی ٹی پارک کے ساتھ ملحقہ اراضی پر سٹیٹ آف آرٹ17منزلہ ٹوئن ٹاورز پراجیکٹ بنے گا، سافٹ ویئر انڈسٹری فروغ پائیگی نوجوانوں کو روزگار ملے گا، ٹوئن ٹاورزپراجیکٹ میں ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے دفاتر قائم ہوں گے: چودھری پرویزالٰہی لاہور 20جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا …

Read More »

نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ، ہمارے اچھے رویے کے باوجودمنفی طرز عمل اپنایا: چودھری پرویزالٰہی

اپوزیشن کا رویہ ناقابل فہم اور سیاسی ناپختگی کے مترادف ہے، قوم دیکھ رہی ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کے معاملے کو بلاوجہ کون طول دے رہا ہے وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، سبطین خان، شبلی فراز، راجہ بشارت، ہاشم جواں، اسلم اقبال کی شرکت، نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے حوالے سے …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کاایک اور تاریخی اقدام، حرمت قرآن کریم پورٹل کا افتتاح، ویب سائٹس پر جعلی مواد کی نشاندہی ہوگی

پورٹل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے تحت کام کریگا، قرآن سے متعلق منفی مواد کے بارے میں الرٹ جاری کریگا: چودھری پرویزالٰہی پورٹل کے ذریعے مذموم حرکتیں کرنیوالوں کی ویب سائٹس کو بلاک کیا جاسکے گا، پبلشرز اور ای پبلشرز کی رجسٹریشن اور مانیٹرنگ کی جا سکے گی غلط مواد اپ …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ قیصر اقبال بریار، سلیم بریار اور احسن سلیم بریار کی ملاقات

پنجاب سرمایہ کاری سمیت ہر شعبے میں لیڈ لے رہاہے، سرمایہ کاروں کو پہلی بار ایک چھت تلے تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں: چودھری پرویزالٰہی ن لیگ کی حکومت نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا، پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے سب سے محفوظ صوبہ ہے …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے لمپی سکن کی ممکنہ لہر سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا، ڈیڑھ ارب روپے کی گرانٹ فراہم

لمپی سکن کے موثر کنٹرول کیلئے 60 لاکھ ڈوزیز مہیا، ویکسین لائیوسٹاک فارمرز کے گھر جاکر مویشیوں کو مفت لگائی جائے گی: چودھری پرویزالٰہی لاہور 19جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے لمپی سکن کی دوسری ممکنہ لہر سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سے راجہ بشارت اور اسلم اقبال کی ملاقات، نگران وزیراعلیٰ، سیاسی صورتحال اور سپیکر کی سربراہی میں کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے تبادلہ خیال

ہم نے غیر جانبدار شخصیات کے نام نگران وزیراعلیٰ کیلئے پیش کئے جبکہ اپوزیشن نے جانبدار شخصیات کے نام دے کر مذاق کیاہے: چودھری پرویزالٰہی اپوزیشن نے نگران وزیراعلیٰ کے نام پربھی سیاست چمکانے کی کوشش کی، اپوزیشن نگران وزیراعلیٰ کے حوالے سے جو چاہتی ہے وہ خواب پورا نہیں …

Read More »

گڈ گورننس اور ڈلیور کرنیوالے افسر کو کوئی نہیں نکال سکتا، ایف آئی آر ہر شہر ی کا حق، جو ایف آئی آر نہیں کاٹے گاسزا کا مستحق ہوگا

پولیس کا رویہ بہتر ہونے سے معاشرے میں عزت بڑھے گی، تھانوں میں انسانی وقار کا تقدس ملحوظ خاطر رکھا جانا چاہئے: چودھری پرویزالٰہی پولیس کو ڈرونز اور دیگر جدید آلات دئیے جائینگے، دوبارہ آ کر پولیس ریفارمز کے ادھورے ایجنڈے کو مکمل کریں گے سندھ میں پولیس کابراحال ہے، …

Read More »

”دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022“ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی قیادت میں پنجاب حکومت کا تاریخ ساز اقدام، صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ پنجاب بھر میں نجی سود کاکاروبار کرنے پر پابندی عائد، نجی سود کالین دین کرنے والوں کو 10سال قید ہوگی کوئی بھی نجی سود کے حوالے سے …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سے تلہ گنگ ڈسٹرکٹ و تحصیل بار ایسوسی ایشن کے وفود کی ملاقات، ایک کروڑ روپے گرانٹ کا چیک دیا

تلہ گنگ ڈسٹرکٹ بنا کر عوام کو حق دیا ہے، تلہ گنگ ضلع راولپنڈی ڈویژن کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا: چودھری پرویزالٰہی چودھری پرویزالٰہی تلہ گنگ کے عوام کے محسن ہیں، وزیراعلیٰ کے احسان کو نہیں بھولیں گے، نئی تحصیل بنانے پرمشکور ہیں، حافظ عمار یاسر ملتان …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے داتا دربار پارکنگ پلازہ، انڈر پاس اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

منصوبے پر 4ارب سے زائد لاگت آئیگی، 6 سے 8ماہ میں مکمل ہوگا، 500سے زائد گاڑیاں پارک کرنے کی سہولت ہوگی عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور وزیراعلیٰ الیکٹ کرایا، میں ان کا احسان کیسے بھول سکتا ہوں: چودھری پرویزالٰہی الیکشن جنرل ہی ہوگا، کچھ چیزیں ابھی پس …

Read More »