Sunday , December 3 2023
Breaking News
Home / News / Urdu News (page 30)

Urdu News

Pakistan Muslim League (Q) Urdu News Section

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت اجلاس، محسن لغاری، مونس الٰہی، چیف سیکرٹری اور اعلیٰ حکام کی شرکت

وسائل بڑھانے کیلئے مقرر ہدف پورا کرنے اور پنجاب بانڈز کے اجراء کاجائزہ لینے کی ہدایت، پنجاب پنشن فنڈ میں اصلاحات کیلئے پلان طلب پنجاب بانڈز کے اجراء کیلئے سفارشات مرتب کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل، منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کیاجائے: چودھری پرویزالٰہی ترقیاتی سکیموں اور فلاح عامہ …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی سربراہی میں وفدکی ملاقات، سعودی عرب کے سفیر بھی موجود تھے

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے نکاح نامے میں ختم نبوتﷺ کا حلف نامہ لازم قرار دیکر تاریخی اقدام کیاہے: سیکرٹری جنرل را بطہ عالم اسلامی آپ کے دین کے حوالے سے گراں قدر کام اور مبارک اقدامات قابل تعریف ہیں، اللہ تعالیٰ آپکو اس نیک کام کا صلہ دے گا ہم دینی …

Read More »

مخالف پراپیگنڈہ کرتے ر ہیں، ہم عوامی خدمت کے مشن کو جاری رکھیں گے، مختصر مدت میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے انقلابی اقدامات کیے: چودھری پرویزالٰہی

سو 100ارب کے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت80لاکھ مستحق خاندانوں کو آٹا، دالیں، آئل اور گھی 40فیصد تک سستا مل رہاہے قومی صحت کارڈ کے ذریعے50ارب روپے کی خطیر رقم سے 22لاکھ مریض مفت علاج کی سہولت حاصل کرچکے ہیں ہم نے قومی صحت کارڈ کے ذریعے کینسرکے مریضوں …

Read More »

عید میلادالنبیﷺ، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبہ بھر میں بہترین انتظامات پراطمینان، انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ اداروں کو شاباش

کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کے اراکین کی کارکردگی کو بھی سراہا، متعلقہ اداروں اور حکام نے جانفشانی سے فرائض سرانجام دیئے: وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی لاہور10اکتوبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے عید میلادالنبی ﷺ کی تقریبات پر صوبہ بھر میں بہترین انتظامات پراطمینان کا اظہار کیا ہے اور شاندار انتظامات …

Read More »

سیاست سے بالاتر ہو کر مصیبت زدہ بہن بھائیوں کی مدد کر رہے ہیں، وفاقی حکومت سیلاب متاثرین پر سیاست چمکا رہی ہے جو قابل افسوس ہے

سیلاب سے تباہ ہونیوالے گھروں اور لائیوسٹاک کے نقصانات کے ازالے کیلئے مالی امداد میں اضافہ کیا ہے: چودھری پرویزالٰہی پنجاب حکومت کو وفاق نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ایک پائی تک نہیں دی، ہم اپنے وسائل سے متاثرین کی بحالی کا کام کرر ہے ہیں لندن میں ہونے …

Read More »

شیخوپورہ میں 8 افراد کے قتل کا واقعہ، وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کا لندن سے آئی جی پولیس سے ٹیلی فونک رابطہ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل

وزیراعلیٰ کا گرفتار ملزم کے خلاف 2 روز قبل شہریوں کو زخمی کرنے پر کارروائی نہ کرنے پر متعلقہ پولیس افسران و اہلکاروں پر سخت برہمی کااظہار ایس ایچ او اور اہلکاروں نے سنگین غفلت کا بدترین مظاہرہ کیا، پہلے واقعہ پر قانونی کارروائی کرتے تو یہ المناک واقعہ پیش …

Read More »

عشرہ رحمت اللعالمینﷺ، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

لاہور 8 اکتوبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی خصوصی ہدایت پر عشرہ رحمت اللعالمینﷺ کے سلسلے میں پنجاب بھر میں سرکاری عمارتوں کو سجا یا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس، پنجاب اسمبلی، ٹاؤن ہال، عجائب گھر اور دیگر عمارتوں پر چراغاں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے اور عمارتوں کو برقی …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی عید میلادالنبیﷺ کے پرمسرت موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد

لاہور 8 اکتوبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے عید میلادالنبیﷺ کے پرمسرت موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ تمام انبیاء کرام کے سردار ہیں، اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو رحمت اللعالمین بنا کر دنیا میں بھیجا اور پوری کائنات کو رشد …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا لاہور سمیت دیگر شہروں میں سموگ میں کمی کیلئے وضع کردہ پلان پر موثر انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

لاہور 8اکتوبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے لاہور سمیت دیگر شہروں میں سموگ میں کمی کیلئے وضع کردہ پلان پر موثر انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے لندن سے صوبائی انتظامیہ کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سموگ کا سبب بننے والے عوامل …

Read More »

تساہل کی کوئی گنجائش نہیں، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی کو پرائس کنٹرول کے موثر اقدامات سے جانچا جائے گا

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کامصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم عوام کو کسی صورت مہنگائی مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، سیاسی و انتظامی ٹیم متحرک کردار ادا کرے: چودھری پرویزالٰہی مہنگائی عام آدمی کا مسئلہ ہے، پرائس کنٹرول کے موثر نظام کے …

Read More »