Friday , March 31 2023
Breaking News
Home / News / Urdu News (page 5)

Urdu News

Pakistan Muslim League (Q) Urdu News Section

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا مثالی دور، پنجاب اور امریکی ریاست کیلیفورنیا سسٹر صوبے بن گئے، کیلیفورنیا میں معاہدے پر دستخط

چیئرمین پی اینڈ ڈی واصف خورشید نے پنجاب حکومت کی نمائندگی کی، سفیر مسعود خان، کریس آر ہولڈن، امریکی حکام اور ممتاز شخصیات کی شرکت پنجاب اور کیلیفورنیا کے درمیان ایم او یو کا اطلاق 2026 تک ہوگا، وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا معاہدے کا خیرمقدم پنجاب اور کیلیفورنیا کے درمیان …

Read More »

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کا بڑا بھائی بن کر بلوچستان کے عوام کیلئے احسن اقدام، 21ہزار میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کا اعلان

بلوچستان سمیت دیگر صوبوں کو گندم فراہم کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی تھی، بدقسمتی ہے کہ وفاقی حکومت نے ذمہ داری نہیں نبھائی بلوچستان نے 10ہزار میٹرک ٹن گندم دینے کی درخواست کی، ہم نے اپنے بھائی کو ضروریات سے زیادہ 21ہزار میٹرک ٹن گندم دینے کا فیصلہ …

Read More »

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی سے سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کی سربراہی میں وفدکی ملاقات، 10کروڑ روپے کی گرانٹ کاچیک دیا

وکلاء برادری کو جتنی عزت آپ نے دی اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی، عابد زبیری کا وزیراعلیٰ پرویزالٰہی سے اظہار تشکر حکومت وکلاء برادری کو دست و بازو سمجھتی ہے، وکلاء کی فلاح وبہبود کیلئے مزید اقدامات کئے جارہے ہیں: چودھری پرویزالٰہی لاہور 13جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی …

Read More »

ہماری حکومت کی مختصر وقت میں مثالی کارکردگی کھلی کتاب کی مانند ہے: پرویزالٰہی، ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں

لاہور 13جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ارکان نے دباؤ اور ترغیب کے سامنے ڈٹ کر تاریخ رقم کردی۔ سوداگر ناکام ہوئے، آئین اور قانون، حق …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی، حسین الٰہی اور راسخ الٰہی کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی صدارت میں مشاورتی اجلاس، سپیکر سبطین خان، صوبائی وزیر راجہ بشارت، ایم این اے حسین الٰہی کی شرکت

مسلم لیگ ن کی منفی سیاست کو پنجاب نے مسترد کر دیا، سازشیں دھری کی دھری رہ گئیں: چودھری پرویزالٰہی گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن واپس ہونے سے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی موثر ہو گئی، اللہ تعالیٰ نے سرخرو کیا، آئندہ بھی سرخرو ہونگے رانا ثناء اللہ اور عطا تارڑ …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اجلاس، صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ، جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

لاہور 12جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن(ر) اسداللہ خان، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عامر ذوالفقار اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ہدایت پر تحصیل گوجر خان میں ایک اور تحصیل کا اضافہ، دولتالہ کو تحصیل کا درجہ دینے کی اصولی منظوری

وزیراعلیٰ سے راجہ بشارت، امجد محمود چودھری، چودھری ساجد محمود اور جاوید کوثرکی ملاقات، دولتالہ کو تحصیل کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن دیا لاہور 12جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان میں ایک اور تحصیل کا اضافہ۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے دولتالہ کو …

Read More »

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی کی زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات

فاران خان کو انڈین ایجنٹ سمجھ کر الٹا کر سارا جسم زخمی کیا، ایک محب وطن پاکستانی کا قصور کیا ہے، پوری قوم کیلئے سوالیہ نشان ہے: عمران خان عمران خان کی چودھری پرویزالٰہی کی فیملی ممبران کو نو فلائی لسٹ میں شامل کرنے کے اقدام کی مذمت، وفاقی حکومت …

Read More »

آٹھ 8ارب65کروڑ روپے کی لاگت سے جناح ہسپتال میں نیا ایمرجنسی بلاک اور ٹراما سینٹر بنایا جائے گا: چودھری پرویزالٰہی

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے جناح ہسپتال کی نئی ایمرجنسی و ٹراما سنٹرکے تعمیراتی کاموں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ایمرجنسی وٹراما سینٹر کی7منزلہ عمارت 256بیڈز پر مشتمل ہوگی، کارڈیک ایمرجنسی کیلئے 24بیڈز، سرجیکل اور الائیڈ ایمرجنسی کیلئے 48 بیڈز مختص ہونگے ڈائیگناسٹک سروسز بھی مہیا کی جائیں گی، منصوبے کو …

Read More »